امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے امریکا کو 2025ء کی جنگ بندی برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ بحیرۂ احمر میں امریکی بحری جہاز ان کا ہدف نہیں۔
امریکی حکام اور حوثی نمائندوں کی گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات

امریکی حکام اور یمن کے حوثی نمائندوں کے درمیان گزشتہ ہفتے کے آخر میں عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی۔