World
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی۔
مصنف Aqib Ali44K بار پڑھا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے امریکا کو 2025ء کی جنگ بندی برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ بحیرۂ احمر میں امریکی بحری جہاز ان کا ہدف نہیں۔
امریکی حکام اور یمن کے حوثی نمائندوں کے درمیان گزشتہ ہفتے کے آخر میں عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی۔
امریکی حکام اور حوثی نمائندوں کی گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات


