World
امریکی شہری ایرانی حملوں کے پیشِ نظر سعودی عرب کے سفر پر نظر ثانی کریں: امریکی سفارتخانہ
سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مصنف Hassan Shabbar81K بار پڑھا

سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔
امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی شہری ایرانی حملوں کے پیشِ نظر سعودی عرب کے سفر پر نظرِ ثانی کریں، سعودی عرب میں امریکی تنصیبات پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کا خطرہ ہے۔
امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے یمن کے سرحدی علاقے کی طرف بھی سفر نہ کرنے کا کہا ہے۔
کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر


