World
ایران و امریکا تحمل کا مظاہرہ کریں: چینی وزیرِ خارجہ
چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ایران اور امریکا پر دانشمندانہ رویہ اختیار کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro32K بار پڑھا

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ایران اور امریکا پر دانشمندانہ رویہ اختیار کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
بیجنگ میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ دشمنی اور لڑائی جاری رہنا کسی بھی فریق یا عالمی برادری کے مفاد میں نہیں۔
ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے جنگ سے نہیں ڈرتا: ایرانی کمانڈر


