World
برنی سینڈرز اور ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن کا اے آئی کی سخت نگرانی کا مطالبہ
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن نے اے آئی ٹیکنالوجی کی مزید سخت نگرانی کرنے اور حفاظتی اقدامات پر زور دیا ہے۔
مصنف Fatima36K بار پڑھا

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن نے اے آئی ٹیکنالوجی کی مزید سخت نگرانی کرنے اور حفاظتی اقدامات پر زور دیا ہے۔
برنی سینڈرز اور اسٹیو بینن نے واشنگٹن میں منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مصنوعی ذہانت سے متعلق خدشات جھوٹا پروپیگنڈا ہیں: ٹرمپ
مصنوعی ذہانت سے 5 سال میں بڑی تباہی کا خدشہ ہے: گوگل کے محقق نے بھی انتباہ کیساتھ استعفیٰ دیدیا


