World
امریکی پائلٹ ریسکیو کرنے کی ویڈیو جعلی ہے، ایرانی حکام کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے امریکی پائلٹ کو ایران سے ریسکیو کرنے کی جو ویڈیو جاری کی ہے وہ جعلی ہے۔
مصنف Raza Muhammad89K بار پڑھا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے امریکی پائلٹ کو ایران سے ریسکیو کرنے کی جو ویڈیو جاری کی ہے وہ جعلی ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جو ویڈیو جاری کی ہے اس میں ہیلی کاپٹر کو فضا میں اڑتے اور اسکا سایہ زمین پر پڑتے دکھائی دے رہا ہے۔
تاہم ہیلی کاپٹر موڑنے کے باوجود ہیلی کاپٹر کا زمین پر سایہ سیدھا ہی آگے بڑھتا رہا۔
روسی میڈیا کے مطابق لگتا ہے فزکس کے قوانین کی کہیں غلط تشریح تو نہیں کردی گئی۔



