World
’حوثیوں سے 2 اہم سمندری راستوں کو خطرہ ہے‘، تجزیہ کار کا مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلنے کا دعویٰ
محقق، جارج ٹاؤن یونیورسٹی قطر کے پروفیسر، مشرقِ وسطیٰ کے تجزیہ کار لوسیانو زکارا نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ خطے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونے والے واقعات نے طاقت کے توازن میں تبدیلی کے آثار پیدا کر دیے ہیں۔
مصنف Naila Abbas66K بار پڑھا

محقق، جارج ٹاؤن یونیورسٹی قطر کے پروفیسر، مشرقِ وسطیٰ کے تجزیہ کار لوسیانو زکارا نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ خطے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہونے والے واقعات نے طاقت کے توازن میں تبدیلی کے آثار پیدا کر دیے ہیں۔
عرب میڈیا پر شائع ہونے والے اپنے مضمون میں لوسیانو زکارا نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے مغربی ساحل کے اہم علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے جس کے بعد یہ دیکھنا باقی ہے کہ سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز حوثیوں کو پسپا کرنے میں کامیاب ہوتی ہیں یا نہیں۔
سعودی عرب کی تیل کی اہم پائپ لائن بند، عالمی منڈی پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا


