سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔
سعودی کابینہ کا اجلاس: آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور

سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔