World
امریکا: پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
امریکی ایئر لائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز 1779 میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر81K بار پڑھا

امریکی ایئر لائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز 1779 میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ 11 ستمبر کو پیش آیا، جب دورانِ پرواز ایک خاتون مسافر نے اچانک اپنے تمام کپڑے اتار دیے اور مسافروں کے سامنے نازیبا و غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔
پاسپورٹ نہ ویزا، لاہور سے کراچی جانے والا مسافر جدہ پہنچ گیا


