World
ایرانی فوج نے امریکی پائلٹ کے بیانات پر مضحکہ خیز ویڈیو بنا ڈالی
ایرانی فوج نے اصفہان سے ریسکیو کیے گئے امریکی پائلٹ کے بیانات پر مضحکہ خیز ویڈیو بنا ڈالی۔
مصنف Bilawal Soomro77K بار پڑھا

ایرانی فوج نے اصفہان سے ریسکیو کیے گئے امریکی پائلٹ کے بیانات پر مضحکہ خیز ویڈیو بنا ڈالی۔
طیارے پر حملے، پیراشوٹ تباہ ہونے، ہزاروں فٹ بلندی سے گرنے، زمین میں دھنسنے، واپس نکلنے اور دوبارہ ہزاروں فٹ بلند پہاڑ پر چڑھنے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو تفریح فراہم کر دی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹرویو میں امریکی پائلٹ نے بتایا تھا کہ پیراشوٹ میں خرابی کی وجہ سے طیارے سے گر کر جسم کی ہڈیاں ٹوٹیں۔



