World
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔
مصنف Shaukat Pirzada72K بار پڑھا

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔



