World
یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ کا سعودی عرب میں ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ
یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی عرب میں ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro35K بار پڑھا

یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی عرب میں ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط میں ایئر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے مطابق خمیس مشیط کا شمار سعودی عرب کے بڑے ایئر بیسز میں ہوتا ہے۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کا بحیرہ احمر کے جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ


