World
شام: ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف عوام کا شدید احتجاج
شام میں ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
مصنف Fatima32K بار پڑھا

شام میں ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، مختلف مقامات پر ٹائر جلائے، توڑ پھوڑ کی اور اہم شاہراہوں کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رکھا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی


