غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے تل الہوی میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی حملے، 77 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہری دفاع نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔