انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہو گئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
انڈونیشین ریسکیو ایجنسی کے مطابق کشتی کے 103 مسافروں کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے، جبکہ ایک مسافر کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ کشتی کے عملے سے آخری بار رابطہ ہونے پر خراب موسم کا سامنا کرنے کا بتایا گیا تھا۔
موریطانیہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 49 تارکین وطن ہلاک، 100 لاپتہ