World
ایرانی صدر اور ابوظبی کے ولی عہد کی دلی میں برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی دلی میں برکس اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔
مصنف Shaukat Pirzada90K بار پڑھا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی دلی میں برکس اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔
اماراتی میڈیا آفس کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید نے ملاقات میں خطے میں استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی کی کوششوں کی حمایت کی۔
متحدہ عرب امارات نے یکم مارچ کو میزائل حملوں کے بعد احتجاجاً تہران سے سفارتی عملہ واپس بُلالیا تھا۔



