World
فوجی طیارے کے ڈیٹا کے باعث برطانیہ کا فضائی ٹریفک نظام تعطل کا شکار ہوا، رپورٹ
برطانیہ میں کئی روز تک پروازوں کے نظام میں معطلی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔
مصنف Wajiha Naz36K بار پڑھا

برطانیہ میں کئی روز تک پروازوں کے نظام میں معطلی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مظابق ذرائع نے بتایا ہے کہ برطانوی فوجی طیارے کی جانب سے جمع کرایا گیا فلائٹ پلان ایسے واقعات کا سبب بنا، جن کے نتیجے میں منگل کو کئی گھنٹوں کے لیے برطانیہ کی فضائی حدود میں پروازوں کا نظام تقریباً مفلوج ہوگیا تھا۔
برطانیہ: فلائٹ آپریشن درہم برہم، 4000 پروازیں متاثر، بعد میں سسٹم بحال


