World
ایران پڑوسی اور مسلم ممالک سے کوئی اختلاف نہیں رکھتا: مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتا بلکہ اب بھی امن کو ترجیح دیتا ہے، ایران اپنے پڑوسی اور مسلم ممالک سے کوئی اختلاف نہیں رکھتا۔
مصنف Naila Abbas23K بار پڑھا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتا بلکہ اب بھی امن کو ترجیح دیتا ہے، ایران اپنے پڑوسی اور مسلم ممالک سے کوئی اختلاف نہیں رکھتا۔
نئی دہلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملائیشیا کے صدر سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران چاہتا ہے کہ اس کے حقوق کا احترام کیا جائے، ظالمانہ پابندیاں ختم کی جائیں اور اسے اپنے بین الاقوامی حقوق دیے جائیں۔



