World
ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد کردیے
ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد کر دیے۔
مصنف Wajiha Naz76K بار پڑھا

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد کر دیے۔
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ جب تک امریکا ایران کی تمام شرائط تسلیم نہیں کرتا مذاکرات بے سود ہیں۔
ابراہیم عزیزی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مختلف بیانات جاری کئے ہیں۔
امریکا ناکہ بندی اور جارحیت بند کر دے تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: ایرانی صدر


