World
فلپائن: فیری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی، فلپائنی کوسٹ گارڈ
فلپائن میں فیری میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada42K بار پڑھا

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔
ایک بیان میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ فیری میں آگ لگنے کا واقعہ بدھ کو پیش آیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فیری میں 130 سے زائد افراد سوار تھے، جن میں سے 43 کو ریسکیو کیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حادثے کے بعد کتنے افراد لاپتہ ہیں۔



