World
برطانوی خاتون ٹیچر 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کی مجرم قرار
برطانیہ میں ایک سابق خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کے جرم میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
مصنف fahad93K بار پڑھا

برطانیہ میں ایک سابق خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کے جرم میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
30 سالہ فزیکل ایجوکیشن ٹیچر برونوِن جیمز نے ہیمپشائر اور ولٹ شائر کے اسکولوں میں 2 طالبات سے متعلق جرائم کا اعتراف کیا، جبکہ ایک طالب علم سے متعلق الزامات میں جیوری نے انہیں مجرم قرار دیا۔
کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے ان طلبہ کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے سامنے آکر شکایات درج کروائیں۔
بھارت: 40 سالہ خاتون ٹیچر 16 سالہ طالب علم کا جنسی استحصال کرنے پر گرفتار
بھارت: خاتون ٹیچر طالب علم سے نازیبا حالت میں ویڈیو چیٹ کرنے پر گرفتار
بچوں کی صحت پر کام کرنیوالی امریکی خاتون کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی 


