World
برطانیہ: ایئر ٹریفک سروسز کی خرابی، مزید ساڑھے 3 ہزار پروازیں متاثر
برطانیہ میں تیسرے روز بھی پروازوں کے نظام میں نقص کے باعث مزید 3 ہزار 500 پروازیں متاثر ہوئیں۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر92K بار پڑھا

برطانیہ میں تیسرے روز بھی پروازوں کے نظام میں نقص کے باعث مزید 3 ہزار 500 پروازیں متاثر ہوئیں۔
ایئر پورٹ ڈیٹا کے مطابق 3 دن میں متاثرہ پروازوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق لندن کے ہیتھرو کی مزید 60 پروازیں منسوخ جبکہ 729 میں تاخیر ہوئی۔
برطانیہ: سسٹم کی خرابی کے سبب 2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر


