World
الجزائر کا امارات کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
مصنف Wajiha Naz37K بار پڑھا

الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند کر دی۔
الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی کمرشل پروازوں کو سال کے آخر تک استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔
الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ


