World
کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد صوبائی وزیرِ سیاحت و ثقافت مقرر
پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلم دان سونپ دیا گیا۔
مصنف بدر منیر چودھری36K بار پڑھا

پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلم دان سونپ دیا گیا۔
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد کو وزیر برائے سیاحت و ثقافت بنا دیا۔
پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد کی گاڑی نذرِ آتش کرنے کے واقعے میں ایک ملزم گرفتار


