World
ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو لاحق سنگین خطرات سے انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت سے انسانیت کے خاتمے کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکا کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنا ہو گی۔
مصنف Wajiha Naz60K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت سے انسانیت کے خاتمے کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکا کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنا ہو گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے اے آئی کی دوڑ میں میری اولین ترجیح چین پر امریکی برتری برقرار رکھنا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ اگر امریکا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دوڑ میں سب سے آگے نہ رہا تو ملک کو بہت مشکل صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مصنوعی ذہانت دہائی کے آخر تک تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے: محقق کا استعفے کیساتھ انتباہ


