World
ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونے کا امریکی اعتراف، عباس عراقچی کا خیر مقدم
امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں امریکی اڈے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے۔
مصنف Wajiha Naz22K بار پڑھا

امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں امریکی اڈے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بحرین میں نیول سپورٹ ایکٹیویٹی کو پہنچنے والے نقصان کے باعث طویل عرصے سے تعینات طیارہ بردار بحری جہاز کے لیے لنگر انداز ہونے کی کوئی جگہ نہیں رہی۔
قائم مقام امریکی وزیرِ بحریہ ہنگ کاؤ کے اعتراف پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید


