نوبل انعام یافتہ اے آئی ایکسپرٹ اور "گاڈ فادر آف اے آئی"جیفری ہنٹن نے جیکب کاکسن کے خدشات کی تائید کردی۔ 
برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں جب اے آئی کے اس گاڈ فادر نے کہا کہ ہاں یہ بات غلط نہیں کہ اے آئی کے ہاتھوں انسانیت کے خاتمے کے خدشات 10 فیصد ہیں۔
جیفری ہنٹن کی اس بات پر انٹرویو لینے والی خاتون صرف ’واؤ، او مائی گاڈ‘ کہہ کر کچھ دیر کے لیے خاموش رہ گئی۔
مصنوعی ذہانت اگلے 10 سالوں میں انسانیت کو ختم کرسکتی ہے، جیکب کاکسن