World
باب المندب کے قریب عسکری صورتحال میں تبدیلی کے اثرات سوئز کینال تک جاسکتے ہیں، رشاد علیمی
یمن کی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر رشاد العلیمی نے کہا ہے کہ باب المندب کے قریب عسکری صورتحال میں تبدیلی کے اثرات سوئز کینال تک جاسکتے ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada21K بار پڑھا

یمن کی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر رشاد العلیمی نے کہا ہے کہ باب المندب کے قریب عسکری صورتحال میں تبدیلی کے اثرات سوئز کینال تک جاسکتے ہیں۔
ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر ڈاکٹر رشاد العلیمی نے کہا کہ باب المندب کے اطراف میں موجودہ عسکری صورتحال عالمی تجارت پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ یمن کی ساحلی علاقوں کا تحفظ یمن سمیت عرب اور بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔



