World
زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا: وزیرِ اعظم ناروے کا انکشاف
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ ناروے میں ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچا۔
مصنف Fatima22K بار پڑھا

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ ناروے میں ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچا۔
ناروے کے وزیرِ اعظم جوناس گہر اسٹور نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ زیلنسکی کا طیارہ مالڈووا سے اوسلو کے لیے اڑان بھرتے ہوئے ایک ڈرون سے ٹکرانے والا تھا۔
انہوں نے انٹرویو میں یہ نہیں بتایا کہ ڈرون یوکرین کے صدر کے طیارے کے کتنا قریب تھا۔



