World
ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو لاکھوں کا تحفہ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو 45 ہزار ڈالرز بطور تحفہ دیے ہیں۔
مصنف Fatima77K بار پڑھا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو 45 ہزار ڈالرز بطور تحفہ دیے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اس مالیت کی رقم اپنی ایگزیکٹو اسسٹنٹ نٹالی ہارپ اور وائٹ ہاؤس کی 2 دیگر ملازم خواتین مارگو مارٹن اور چیمبرلین ہیرس کو دی ہے۔
رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے مالی گوشواروں میں درج معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے ان رقوم کو ’کرسمس کا تحفہ‘ قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ووٹرز کو 5 ہزار ڈالرز انعام دینے کا لالچ


