برطانیہ کے 11 بڑے ایئر پورٹس پر سسٹم کی خرابی کے باعث پہلے دن 3 ہزار 310 جبکہ دوسرے دن 3 ہزار 843 پروازیں متاثر ہوئیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق برطانیہ کے 11 بڑے ایئر پورٹس ہیتھرو، گیٹ وک، مانچسٹر، ایڈنبرا، برمنگھم، برسٹل، اسٹینسٹڈ، گلاسگو، بیلفاسٹ، لوٹن اور سٹی کی پہلے دن ہزار 310 جبکہ دوسرے دن 3 ہزار 843 پروازیں متاثر ہوئیں۔
مجموعی طور پر 2 دن میں 2 ہزار پروازیں منسوخ جبکہ 6 ہزار تاخیر کا شکار ہوئیں۔
بیلفاسٹ انٹرنیشنل برطانیہ کا بدترین ایئر پورٹ قرار دیدیا گیا