World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ووٹرز کو 5 ہزار ڈالرز انعام دینے کا لالچ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ وسط مدتی انتخابات کے لیے امریکی ووٹروں کو پیسے دینے کا لالچ دینے لگے۔
مصنف Fatima41K بار پڑھا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ وسط مدتی انتخابات کے لیے امریکی ووٹروں کو پیسے دینے کا لالچ دینے لگے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ملک میں نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا۔
یہ اعلان انہوں نے ڈلاس میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



