World
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 5 افراد ہلاک
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔
مصنف Hassan Shabbar22K بار پڑھا

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق کیف اور اس کے گردونواح میں فوجی اور لاجسٹک اہداف کے علاوہ بحیرۂ اسود کی بندرگاہ چورنومورسک میں بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
روس اور یوکرین کے پھر ایک دوسرے پر حملے، کیف میں 2 افراد ہلاک


