World
ایران سے جنگ مڈٹرم الیکشن کے بعد ہی ختم ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ مڈٹرم انتخابات بعد ہی ختم ہوگی۔ انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
مصنف fahad56K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ مڈٹرم انتخابات بعد ہی ختم ہوگی۔ انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران سے ڈیل کی کوشش نہیں کر رہا، ایران کے ساتھ مذاکرات کا امکان موجود ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے معاملے میں وہ صرف جوہری معاہدے تک محدود نہیں بلکہ اس سے آگے بڑھ کر کام کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں پر عائد پابندیوں کے معاملے پر اسرائیل سے بات کرنے کا بھی عندیہ دیا۔



