World
اسرائیل کے برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے منفی اثرات مرتب ہونگے: ایڈملی بینڈ
برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈملی بینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
مصنف Wajiha Naz45K بار پڑھا

برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈملی بینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈملی بینڈ نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانے کو 30 روز میں بند کرنے کے حکم پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قابضین فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرتے ہیں، فلسطینیوں کی بے دخلی پر اسرائیلی حکومت آنکھیں بند کیے رکھتی ہے۔
اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم


