World
سوئٹزرلینڈ کے پن بجلی گھر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
سوئٹزرلینڈ کے پن بجلی گھر میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
مصنف Hassan Shabbar53K بار پڑھا

سوئٹزرلینڈ کے پن بجلی گھر میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
شیئر



