World
سابق چیف سیکریٹری دہلی راکیش مہتا نے خودکشی کر لی
بھارتی ریاست دہلی کے 74 سالہ سابق چیف سیکریٹری راکیش مہتا نے 6 ستمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر 82 میں واقع اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔
مصنف Fatima50K بار پڑھا

بھارتی ریاست دہلی کے 74 سالہ سابق چیف سیکریٹری راکیش مہتا نے 6 ستمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر 82 میں واقع اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو جائے وقوع سے ایک نوٹ بھی ملا ہے۔
نوٹ میں راکیش مہتا نے ذہنی حالت اور صحت سے متعلق مسائل کو خود کشی کی وجہ قرار دیا ہے۔
بھارت: شادی سے 1 دن قبل دلہن نے والدین سمیت خودکشی کر لی


