World
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 4 فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج اور قابضین نے 4 فلسطینی شہید کر دیے۔
مصنف Fatima62K بار پڑھا

مقبوضہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج اور قابضین نے 4 فلسطینی شہید کر دیے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طولکرم میں گھروں پر چھاپے مارے اور 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔



