World
امریکا کا خارگ جزیرے کے قریب ایرانی ٹینکرز پر حملہ
امریکا نے ایرانی جزیرے خارگ اور جاسک کے قریب ایران کے آئل ٹینکرز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
مصنف Raza Muhammad44K بار پڑھا

امریکا نے ایرانی جزیرے خارگ اور جاسک کے قریب ایران کے آئل ٹینکرز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹینکرز کے عملے کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین کی بندرگاہوں کے قریب موجود آئل ٹینکرز کے عملے کو علاقوں سے نکل جانے کی وارننگ جاری کردی۔
ایران کا امریکا کو نئے میزائلوں سے واضح انتباہ، بحری زون قائم کرنے کا اعلان


