World
نیتن یاہو کو 2023ء میں حماس کے حملے کی پیشگی اطلاع ملی، جسے انہوں نے چھپایا: رپورٹ
اسرائیلی اخبار ’ہاریتز‘ کی ایک تحقیقات رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار نے 7 اکتوبر 2023ء کے حملے سے چند روز قبل غزہ سے ایک بڑے حملے کی تیاری کا پیغام بھیجا تھا جو اسرائیلی خفیہ ادارے کو موص
مصنف Naila Abbas30K بار پڑھا

اسرائیلی اخبار ’ہاریتز‘ کی ایک تحقیقات رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار نے 7 اکتوبر 2023ء کے حملے سے چند روز قبل غزہ سے ایک بڑے حملے کی تیاری کا پیغام بھیجا تھا جو اسرائیلی خفیہ ادارے کو موصول ہوا تھا۔
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسی دوران ایک عرب شخصیت نے بھی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو براہِ راست فون کر کے خبردار کیا تھا کہ یحییٰ سنوار کسی بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا مذموم منصوبہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل قرار دے دیا


