World
ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی مرحلے پر ایسی شرائط پر اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔
مصنف Adnan Tabish85K بار پڑھا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی مرحلے پر ایسی شرائط پر اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔
لاوروف نے کہا کہ اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی۔
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے کہا ہے کہ اتحاد کے دروازے دیگر ممالک کے لیے بھی کھلے ہیں۔ اور یہ روس کی جانب سے پیش تصور کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق بہت اچھا عملی قدم ہوگا۔



