World
آبنائے ہرمز سے متعلق ایران، عمان مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران، عمان مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
مصنف fahad70K بار پڑھا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران، عمان مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں عارضی محفوظ راستے کا معاہدہ جلد بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن میں رجسٹر ہونے کا امکان ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ امید ہے ایک بار پھر کوئی بدنیت فریق اس عمل میں مداخلت نہیں کرے گا۔
ایران آبنائے ہرمز سے ’کسی بھی قیمت‘ پر پیچھے نہیں ہٹے گا، سابق ایرانی چیف جسٹس
عمان نے آبنائے ہُرمُز پر فریم ورک منظور کرلیا، ایران
امریکی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری


