شمالی کوریا نے 5 ہزارٹن کا دوسرا تباہ کن جہاز ’کانگ کون کلاس‘ بحری بیڑے میں شامل کر لیا، یہ جہاز شمالی کوریا کی جوہری جوابی کارروائی کے نظام کا حصہ بنے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جہاز کو شمالی کوریا کی ونسن پورٹ پر بحریہ کے سپرد کیا گیا۔
اس موقع پر منقدہ  تقریب کے مہمانِ خصوصی شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان تھے جو اپنی صاحبزادی کے ہمراہ تقریب میں شامل ہوئے۔
شمالی کوریا کا کروز میزائل اور جہاز شکن میزائل کا تجربہ