World
کسی بھی خود مختار ملک کو امریکی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کسی بھی خود مختار اور ذمے دار ملک کو امریکی دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے۔
مصنف Rubab Shakeel21K بار پڑھا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کسی بھی خود مختار اور ذمے دار ملک کو امریکی دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے۔
ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کسی ملک کی فوجی موجودگی یا فوجی کارروائیوں میں شرکت کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جمہوریہ کوریا کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
اسماعیل بقائی کا سمپسنز کارٹون کی تصویر کے ساتھ امریکا پر طنز


