عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر امریکا اور ایران کے تازہ حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں طویل تعطل کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
رائٹرز کے مطابق آج ابتدائی کاروبار میں برینٹ خام تیل کی قیمت 0.54 فیصد اضافے کے بعد 96.80 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ