World
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری
اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مصنف Rubab Shakeel47K بار پڑھا

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے حملے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے عرب سالم میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے۔
سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر غیرقانونی قابضین کی پشت پناہی کا الزام


