اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے حملے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے عرب سالم میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے۔
سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر غیرقانونی قابضین کی پشت پناہی کا الزام