World
سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر غیرقانونی قابضین کی پشت پناہی کا الزام
سابق اسرائیلی جرنیلوں نے اسرائیلی حکومت پر مغربی کنارے میں غیر قانونی قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
مصنف Raza Muhammad76K بار پڑھا

سابق اسرائیلی جرنیلوں نے اسرائیلی حکومت پر مغربی کنارے میں غیر قانونی قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اپنے بیان میں سابق اسرائیلی جرنیلوں نے کہا کہ اصل خطرہ قابضین کی کارروائیاں ہیں، ایران یا غزہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ قانون شکنی اسرائیل کی جمہوریت کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مسلح قابضین گھروں، مساجد اور دیہات کو آگ لگارہے ہیں۔



