چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام نے بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔ 
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے 4 نکاتی حکمتِ عملی پر زور دیا گیا۔
غزہ جنگ، چینی صدر کی مصری وزیرِ اعظم سے ملاقات