مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے سفاکانہ مظالم جاری ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی دیہات کو قابض اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سے روند ڈالا اور مکانات، مویشیوں کے باڑے اور پانی کے ٹینک تباہ کر دیے۔
قصرہ کے علاقے میں 28 روز سے محصور فلسطینی خاندانوں تک انسانی امداد بھی نہ پہنچنے دی اور درجنوں امدادی کارکنوں کو روک دیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں صورتحال انتہائی سنگین ہے: رمیض الکبروو